مطلق العنان بادشاہت
ایسا طرزِ حکومت جس میں فردِ واحد کی حکمرانی ہو
(مطلق بادشاہت سے رجوع مکرر)
مطلق العنان بادشاہت حکومت کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جس میں مکمل طور پہ ایک بادشاہ کی حکومت اور طاقت و اختیارات ہوتے ہیں اور ایک بادشاہ تا عمر بادشاہ رہتا ہے۔ سعودی عرب مطلق بادشاہت کی ایک معروف مثال ہے۔