معارضہ سوریہ (عربی: المعارضة السورية) ایک سیاسی ڈھانچے کا نام ہے جس کی نمائندگی سوری وطنی اتحاد (الائتلاف الوطني السوري) اور اس سے وابستہ سوری بشار مخالف گروہ کرتے ہیں جس کا متبادل عبوری سوری (شامی) حکومت کے طور پر بعض علاقہ جات پر کنٹرول ہے۔

معارضہ سوریہ
معارضہ سوریہ
معارضہ سوریہ
پرچم

زمین و آبادی
سرکاری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
عمر کی حدبندیاں

معارضہ سوریہ کا وجود ان گروہوں سے عمل میں آیا، جن گروہوں نے شام (سوریہ) کے منازعات کے آغاز میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور اس کی بعثی حکومت کی مخالفت کی۔ شام کی خانہ جنگی سے پہلے، اصطلاح "معارضہ" (مخالفت / اختلاف) کا استعمال روایتی سیاست دانوں کے لیے کیا گیا تھا، مثال کے طور پر وطنی ہم آہنگی کمیٹی برائے جمہوری تبدیلی (هيئة التنسيق الوطنية لقوى التغيير الديمقراطي)؛ یعنی وہ گروہ اور افراد جن کی بشار الاسد ریاست کے خلاف اختلاف کی تاریخ رہی ہے۔[1]

شام کی بغاوت میں معارضہ (مزاحمت) کے پہلے ڈھانچے کی تشکیل مقامی احتجاجی تنظیمی کمیٹیاں تھیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Yezid Sayigh۔ "The Syrian Opposition's Leadership Problem"۔ Carnegie Middle East Center (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020