معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/2/جدول 1
نام فضا | مقصد | مثالیں |
---|---|---|
مضمون/مرکزی کوئی سابقہ نہیں |
مضامین | مچھلی |
ضد ابہام صفحات کا مقصد قارئین کو ان کے مطلوبہ صفحے تک پہنچنے میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے | داؤد (ضد ابہام) | |
ویکیپیڈیا: یعنی "منصوبہ" |
پالیسیاں اور ہدایات | ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ |
کارروائی صفحہ | ویکیپیڈیا:شہر | |
گفتگو اور تختہ اعلانات | ویکیپیڈیا:دیوان عام | |
ویکی منصوبہ پر متحرک برادریاں کسی مخصوص موضوع پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں | ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ مسیحیت ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین | |
صارف: | صارفین کے ذاتی صفحات | صارف:محمد شعیب |
تختہ مشق | صارف:محمد شعیب/تختہ مشق | |
مسودہ: | مضامین کے مسودے جو ابھی تیاری کے مراحل میں ہیں | مسودہ کا نمونہ |
معاونت: | معاون صفحات | معاونت:مندرجات |
سانچہ: | سانچے جنہیں دوسرے صفحوں میں بعینہ استعمال کیا جاتا ہے (بوقت ضرورت معمولی تبدیلیوں کے ساتھ) | سانچہ:حوالہ درکار سانچہ:خانہ معلومات البم |
زمرہ: | ایک موضوع پر تمام صفحات کی فہرست | زمرہ:نقاشی زمرہ:ویکیپیڈیا پرداخت |
فائل: | جہاں تصویریں اور دوسری اقسام کی فائلیں رکھی اور ان کی وضاحت کی جاتی ہیں | فائل:Wiki.png |
باب: | کسی مخصوص اور اہم موضوع پر ویکیپیڈیا کے مندرجات کو نمایاں کرنے کے لیے | باب:حالیہ واقعات باب:تاریخ |
کتاب: | متعدد مضامین کا انتخاب جسے بشکل کتاب محفوظ کیا جاتا ہے | Book:John Douglas |
میڈیاویکی: | سافٹ ویئر میں زیر استعمال الفاظ اور عبارتیں جن میں منتظمین کی ترمیم کر سکتے ہیں | میڈیاویکی:Wikimedia-copyrightwarning |
خاص: | وہ صفحات جو سافٹ ویئر کا جز ہیں | خاص:حالیہ تبدیلیاں خاص:ترجیحات |