لہندا یا ہندکو زبانیں یا مغربی پنجابی ہند۔آریائی خاندانِ السنہ کی ذیلی بولیاں ہیں جو جنوبی ایشیا میں بولی جاتی ہیں۔

مغربی پنجابی
لہندا
لہندا پنجاب
علاقہمغربی خطۂ پنجاب
نسلیتپنجابی لوگ
مقامی متکلمین
ca. 117 ملین (2014?)[1]
معیاری اشکال
فارسی-عربی رسم الخط
(شاہ مکھی)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Punjab.svg پنجاب، پاکستان (صوبائی)
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-2lah
آیزو 639-3lahمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
hnd – ہندکو
hno – شمالی ہندکو (کاغانی)
jat – Inku (Jakati)
phr – پوٹھوہاری لہجہ (پوٹھوہاری)
pnb – لہندا زبانیں (ماجھی)
skr – سرائیکی لہجہ
xhe – کھیترانی زبان
گلوٹولاگlahn1241[4]
Punjab in Pakistan (claims hatched).svg

یہ لفظ پنجابی سے ماخوذ ہے ،چونکہ یہ زبان پنجاب کے مغربی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ لہندا کا لفظی مطلب ہے اترنا یعنی سورج کا اترنا ۔انگریز محققین نے اس اصطلاح کو لغوی تقسیم میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث استعمال کیا۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Summary by language size". Ethnologue. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016. 
  2. Ernst Kausen, 2006. Die Klassifikation der indogermanischen Sprachen (مائیکروسافٹ ورڈ, 133 KB)
  3. "Western Panjabi". Ethnologue. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016. 
  4. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Lahnda". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.