مقبرہ باب صغیر
بابِ صغیر شام کے شہر دمشق میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے قدیم دروازوں میں سے ایک ہے۔ بابِ صغیر وہی جگہ ہے جہاں کربلا کے قافلے کو گھنٹوں ننگے سر اور خالی پیٹ ٹھہرایا گیا تھا تاکہ ان کو یزید بن معاویہ کے دربار میں پیش کیا جائے۔ اس کی ایک اور اہمیت یہاں یہاں بابِ صغیر کا قبرستان ہے جہاں حضرت بلال حبشی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا مزار مبارک اور حضرت ام کلثوم بنت علی اور حضرت زینب بنت علی اور دیگر مسافرانِ کربلا وشام کے روضے اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا، حضرت فاطمہ زہرا کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عطا کردہ کنیز حضرت فضہ رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا، حضرت اسماء زوجہ حضرت جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ، حضرت عبداللہ بن جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ اور دیگر مشاہیر کے روضے موجود ہیں۔
مَـقْـبَـرَة الْـبَـاب الـصَّـغِـيْـر | |
بائیں سے دائیں، میمونہ (ام الحسن)، اسماء بنت عمیس، اور حمیدہ بنت مسلم بن عقیل کی قبریں. | |
تفصیلات | |
---|---|
تاسیس | خلافت امویہ era[1] |
مقام | دمشق[2] |
ملک | سوریہ[2] |
متناقسات | 33°30′22″N 36°18′23″E / 33.50611°N 36.30639°E[3] |
-
حضرت ام کلثوم بنت علی کا روضہ
-
حضرت فاطمہ بنت حسین کا روضہ
-
حضرت بلال حبشی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا روضہ
-
حضرت عبد اللہ بن زین العابدین کا روضہ
-
حضرت میمونہ بنت حسن بن علی، حضرت اسماء بنت عمیس زوجہ حضرت جعفر طیار اور حضرت حمیدہ بنت مسلم بن عقیل کے روضے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Kramer, H. (2015-04-12)۔ "Bab Al-Saghir Cemetery"۔ The Complete Pilgrim۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- ^ ا ب "Places to Visit: Damascus"۔ Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project۔ 2014-09-24۔ 11 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- ↑