مقبرہ اور مسجد شیخ عمر سہروردی (عربی: جامع ومرقد الشيخ عمر السهروردي)، مقبرہ اور مسجد کا ایک تاریخی مقام ہے، جو بغداد، عراق میں واقع ہے۔ یہ مقام سب سے پہلے عباسی خلیفہ نے بنوایا تھا اور یہ شہاب الدین عمر سہروردی کے لیے وقف ہے ، جو تصوف کے سلسلہ سہروردی کے بانی تھے۔ یہ مسجد الرصافہ کے جنوبی حصے میں شیخ عمر اسٹریٹ اور بغداد کی دیوار کے باب الوسطانی کے درمیان واقع ہے۔ مسجد کو محمد القاسم ہائی وے راڈ سے دیکھا جا سکتا ہے اور شہر کے مرکز سے تقریباً ایک کلومیٹر دور ہے۔ [1] [2] [3]

مقبرہ شیخ عمر سہروردی
Mosque and the Tomb of the Sheikh Umar Suhrawardi
عربی: جامع ومرقد الشيخ عمر السهروردي
Mausoleum of Umar Suhrawardi, 2017.
مقبرہ شیخ عمر سہروردی is located in بغداد
مقبرہ شیخ عمر سہروردی
Location in Baghdad, Iraq
بنیادی معلومات
متناسقات33°21′2″N 44°24′7″E / 33.35056°N 44.40194°E / 33.35056; 44.40194
مذہبی انتساباہل سنت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد اور مقبرہ
حیثیتفعال
متولیابوحفص شہاب الدین سہروردی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد اور مقبرہ
طرز تعمیرخلافت عباسیہ,
سلجوقی سلطنت
تفصیلات
گنجائش400 آدمی نماز ادا کر سکتے ہیں
گنبد1
مینار1
مزار/مقبرہ2

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. US Department of Defense۔ "021. Baghdad - Suhrawardi Mausoleum"۔ Cultural Property Training Resources۔ Colorado State University۔ 17 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 4, 2018 
  2. الدليل السياحي للأضرحة والمقامات في العراق - دائرة الأضرحة والمقامات والمراقد السنية العامة. p.33.
  3. منارة السهروردي ببغداد مهددة بالسقوط. Al-Jazeera. Retrieved January 4, 2018.