پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
(مقتدرۂ شہری طیران پاکستان سے رجوع مکرر)
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (انگریزی: Pakistan Civil Aviation Authority) یا مقتدرۂ شہری طیران یا مدنی ہوا بازی مقتدرہ ، پاکستان میں ہوابازی کی تمام پہلوؤں کی نگرانی کرنے، اُسے منظم رکھنے اور باقاعدہ بنانے والا ادارہ ہے۔
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
دائرہ کار | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | کراچی |
محکمہ افسرانِاعلٰی | |
اعلیٰ ایجنسی | وزارت شہری ھوابازی (پاکستان) |
ویب سائٹ | http://www.caapakistan.com.pk/ |
پاکستان میں تقریباً تمام مدنی طیران گاہ اِس ادارے کے زیرِ انتظام ہیں۔
نیز دیکھیے
ترمیم- پاکستانی ہواگاہوں کی فہرست
- تربیتی ادارۂ شہری طیران (Civil Aviation Training Institute)
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- مقتدرۂ شہری طیران پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ caapakistan.com.pk (Error: unknown archive URL)