مقدمہ ابن خلدون

جدید عمرانیات پر پہلی اصولی کتاب

مقدمہ ابن خلدون تاریخ ابن خلدون کا مقدمہ ہے جو بذات خود ایک کتاب ہے۔ اسے ابن خلدون نے تحریر کیا ہے جو جدید عمرانیات کا بانی ہے۔ مقدمہ ابن خلدون پہلی دفعہ 1377 میں شائع ہوا۔

مقدمہ اور تاریخ ابن خلدون کا اردو ترجمہ ترمیم

اردو میں مقدمہ ابن خلدون کا ترجمہ معروف ادیب اور شاعر مرحوم ابوالخیر کشفی نے کیا ہے۔ اسے دار الاشاعت اردو بازار، کراچی نے شائع کیا ہے۔ ترجمہ 534 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ مولانا راغب رحمانی نے بھی ترجمہ کیا ہے جسے نفیس اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔

بیرونی روابط ترمیم