مقوم بن عبد المطلب
مقوم بن عبد المطلب ہالہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلام کے بیٹے تھے۔ ایک روایت میں فاطمہ بنت عمرو بن عایذ بن عمران بن مخزوم بن یقظہ بن مرہ کے بیٹے تھے۔ بعض روایات کی رو سے یہ نام عبدالکعبہ بن عبد المطلب تھا۔[1]
مقوم بن عبد المطلب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | اروی بنت مقوم بن عبد المطلب |
والد | عبد المطلب |
والدہ | ہالہ بنت وہب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ رحمۃ اللعالمین، جلد دوم صفحہ 332، قاضی سلیمان منصور پوری، مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء