ملک آباد ،تحصیل تمپ، ضلع کیچ ، بلوچستان ، پاکستان میں 2000 افراد پر مشتمل ایک چھوٹا سا پسماندہ شہر ہے۔ تربت شہر اس کے نزدیک ترین بڑا شہر ہے۔

اس قصبے کا بانی ملک بہادر تھا اوراسی کے نام پر اس شہر کا نام رکھا گیا تھا۔

26°00′N 63°03′E / 26.000°N 63.050°E / 26.000; 63.050صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔26°00′N 63°03′E / 26.000°N 63.050°E / 26.000; 63.050