منصورہ احمد یکم جون 1958ء کو ضلع حافظ آباد میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1997ءمیں انھیں ان کے شعری مجموعے "طلوع" پر اکادمی ادبیات پاکستان نے وزیراعظم ادبی ایوارڈ عطا کیا تھا۔ وہ اردو کے ادبی جریدے مونتاج کی مدیرہ بھی تھیں۔ احمد ندیم قاسمی کی لے پالک بیٹی تھیں،

تصانیف ترمیم

  • گل پاشی (ترتیب،/،نومبر 1996ء/312 ص /احمد ندیم قاسمی شناسی)
  • طلوع (،1997ء، /230 ص/ شاعری)

وفات ترمیم

منصورہ احمد 8 جون 2011ء کو لاہور میں وفات پاگئیں ۔ وہ حافظ آباد میں آسودہ خاک ہیں۔