منصور احمد خان

پاکستانی سفارت کار

منصور احمد خان (پیدائش؛ 1962ء) ایک پاکستانی سفارت کار ہیں جو اس وقت جون 2020ء سے افغانستان میں بطور سفیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] [2] وہ آسٹریا میں سفیر بھی رہ چکے ہیں اور جون 2018ء سے اگست 2020ء تک انہوں نے ویانا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [3]

منصور احمد خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1962 (عمر 59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار،  سرکاری ملازم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Pakistan appoints Mansoor Khan as new ambassador to Afghanistan". June 19, 2020. 
  2. O’Donnell، Lynne. "Pakistan's Ambassador to Kabul: 'Engagement Has to Continue' With Taliban Government". 
  3. "Ambassador".