منڈی بچیانہ
منڈی بچیانہ (انگریزی:Mandi-Buchiana)تحصیل جڑانوالہ ،ضلع فیصل آباد پنجاب پاکستان کا ایک آباد مقام ہے جس کا پرانا نام بچیانہ ہے۔[1]یہ وہی گاؤں ہے جہاں آج سے کچھ سال پہلے تک مشہورِ زمانہ گھوڑا ٹرین چلتی تھی اور گنگا پور تک جاتی تھی۔
گاؤں | |
منڈی بچیانہ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | فیصل آباد |