نام منگلا (Mangla) مغرب میں منگلا قلعہ کے تلہٹی میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں کے نام سے ماخوذ ہے جو منگلا ڈیم کی تعمیر سے قبل یہاں موجود تھا۔ اس وقت لفظ منگلا ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں منگلا چھاؤنی، منگلا کالونی اور منگلا ہیملیٹ شامل ہیں۔

یہ سکندر اعظم کی افواج کے دریائے جہلم عبور کرنے اور پورس کا سامنا کرنے کا مقام بھی ہے۔[1]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Lendering, Jona (28 مئی 2008)۔ "Hydaspes (Jhelum)"۔ Livius.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-15