منگول (فلم)
منگول (Mongol) دیگر نام منگول: چنگیز خان کا عروج (Mongol: The Rise of Genghis Khan) تموجن جو بعد میں چنگیز خان کے نام سے مشہور ہوا، کی ابتدائی زندگی کے بارے میں 2007ء میں بننے والی ایک نیم تاریخی روسی فلم ہے۔
منگول (فلم) | |
---|---|
تھیٹر کی نمائش پوسٹر | |
ہدایت کار | سرگئی بودروف |
پروڈیوسر |
|
تحریر |
|
ستارے |
|
موسیقی | |
سنیماگرافی |
|
ایڈیٹر | |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار |
|
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 125 منٹ[1] |
ملک | |
زبان | |
بجٹ | $18 ملین[2] |
باکس آفس | $26.5 ملین[2] |
کہانی ترمیم
کہانی 1192ء میں شروع ہوتی ہے ( "سیاہ چوہے کا سال") جب تموجن تانگوت سلطنت کا قیدی ہے۔ اور وہ ماضی نمائی میں اپنی گذشتہ زندگی کو یاد کرتا ہے۔ پہلی ماضی نمائی میں بیس سال قبل 1172ء میں تموجن کو ایک نوجوان لڑکے (عمر 9 سال) کے طور دکھایا گیا ہے۔ تموجن اپنے والد یسوخئی بہادر کے ساتھ مستقبل کی بیوی کے طور پر ایک لڑکی کو منتخب کرنے کے لیے سفر پر جا رہا ہے۔ تموجن بورتے کو منتخب کرتا ہے جو مرکیت قبیلہ سے تعلق رکھتی ہے۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "MONGOL (15)"۔ British Board of Film Classification۔ 31 March 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2015
- ^ ا ب "Mongol"۔ باکس آفس موجو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011
بیرونی روابط ترمیم
- Mongol آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- Mongol باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر
- Mongol روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- Mongol میٹاکریٹک (Metacritic) پر