منگیش پنچال (پیدائش: 27 دسمبر 1973ء) ایک بھارتی نژاد ڈچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے اپنا ڈیبیو ہالینڈ کے لیے اگست 2007ء میں برمودا کے خلاف کیا۔

منگیش پنچال
ذاتی معلومات
پیدائش (1973-12-27) 27 دسمبر 1973 (عمر 50 برس)
بمبئی، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 39)18 اگست 2007  بمقابلہ  برمودا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس
میچ 1 3
رنز بنائے 25
بیٹنگ اوسط 6.25
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 14
گیندیں کرائیں 30 336
وکٹ 0 13
بولنگ اوسط 16.76
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/34
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 23 جولائی 2009

حوالہ جات ترمیم