منیب ابو ایوب ازدی غامدی [1] صحابہ کرام رضی اللہ عنہ میں سے ایک تھے ۔آپ کا شمار اہل شام میں ہوتا ہے ۔ اس میں اختلاف ہے کہ آپ صحابی ہیں یا تابعی ۔ ان کی حدیث اپنے بیٹے منیب بن مدرک بن منیب سے، اپنے والد سے، اپنے دادا کی سند سے، کہ انہوں نے زمانہ جاہلیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔ وہ فرماتے تھے کہ لوگوں: ’’کہہ دو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور تم کامیاب ہو گے‘‘۔۔ [2] [3] [4]

منیب ابو ایوب ازدی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. IslamKotob۔ الثقات - ج 3 (بزبان عربی)۔ IslamKotob۔ 16 أبريل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. فصل: منيب الأزدي:|نداء الإيمان آرکائیو شدہ 2018-04-16 بذریعہ وے بیک مشین
  3. الثقات - ج 3 - IslamKotob - كتب Google آرکائیو شدہ 2018-04-16 بذریعہ وے بیک مشین
  4. تاريخ مدينة دمشق - ج 60 - مغيرة - موسى - IslamKotob - كتب Google آرکائیو شدہ 2018-04-16 بذریعہ وے بیک مشین