موربی (انگریزی: Morbi) بھارت کا ایک قصبہ جو گجرات (بھارت) میں واقع ہے۔ اسی شہر میں موربی پل سانحہ-2022 واقع پیش آیا۔[1]

شہر
عرفیت: Paris of Saurashtra
ملک بھارت
ریاستگجرات
ضلعموربی ضلع
آبادی (2006)
 • کل250,000
زبانیں
 • دفتریگجراتی زبان, ہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز363641/42
ٹیلی فون کوڈ02822
گاڑی کی نمبر پلیٹGJ-36

تفصیلات ترمیم

موربی کی مجموعی آبادی 250,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Morbi"