موسیٰ مبرقع
(موسیٰ المبرقع سے رجوع مکرر)
موسیٰ مبرقع (پیدائش: 829ء — وفات: 18 جنوری 909ء) نویں اثنا عشری امام محمد تقی کے بیٹے اور دسویں اثنا عشری امام علی نقی کے چھوٹے بھائی تھے۔[1]
موسیٰ مبرقع | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 829ء مدینہ منورہ |
وفات | 18 جنوری 909ء (79–80 سال) قم |
والد | محمد تقی |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حرانی، تحف العقول، ص476؛ عطاردی، عزیز اللہ، مسند الامام الجواد، ص84،85