تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Khawer rasheed (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم طاہر صاحب السلام علیکم میں نے اپنا تعارف کسی طرح شامل لیا جسے انتظامیہ حذف کرنے جا رہی ہے از راہِ کرم اسے برقرار رکھیں۔ نوازش ہو گی اور اصل میں اندراج کا طریقۂِ کار دشوار ہے اس لیئے بڑی مُشکل سے یہاں تک رسائی پائی ہے۔ میں ۴۱ سال سے شعر وسخن سے وابستہ ہوں تو تھوڑی سی پذیرائی کی آپ سے یقینأ اُمید رکھوں گا۔ تشکّر خاکسار رشید حسرتؔ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم رشید صاحب، آپ اپنی ذاتی معلومات اپنے صفحہ صارف پر رکھ سکتے۔

اطہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیسے؟

"اندراج شدہ مواد کی برقراری" کا جواب دیں