تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Multizee (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم، میں نے دین اسلام کے حوالے سے مولانا ابرار عالم صاحب کے پیج پر اپ ڈیٹ کیے تھے آپ نے انہیں ختم کس بنیاد پر کیا ہے؟ کیا آپ کو اللہ واحد القہار کا ڈر اور خوف نہیں ہے؟ آپ دشمن اسلام ہیں یا اسلام کے وفادار ہیں؟ کیا آپ کی عقل ذرا بھی کام نہیں کرتی ؟ شیطان کے دوست بن کر اسلام کے علمبردار کا پیج ختم کردیا؟ اللہ کی لعنت ہو اسلام کے دشمنوں اور منافقین پر۔ اللہ اکبر

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

لعنت آپ پر جو دین کو کاروبار بنا رہا ہے۔

اس تبصرے کو Tahir mq نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب Multizee ویکیپیڈیا پر قواعد و ضوابط سے صفحات تخلیق کیے جاتے ہیں۔ آپ ایسی زبان استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔

"دشمن اسلام پر اللہ کی لعنت" کا جواب دیں