احمد سعید دہلوی
(مولانا احمد سعید دہلوی سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (جولائی 2019) |
جمعیت علمائے ہند کے صدر، عالم دین اور محب وطن۔ مدرسہ امینیہ دہلی میں تعلیم پائی۔ 1920ء سے قومی تحریکات میں حصہ لینا شروع کیا اور آٹھ مرتبہ جیل گئے۔ خوش بیان مقرر تھے اور سبحان الہند کہلاتے تھے۔ مولانا حسین احمد مدنی کی وفات کے بعد جمعیت العلماء ہند کے صدر مقرر ہوئے۔ اس سے قبل آپ اس جماعت کے ناظم اعلٰی تھے۔ دینی اور علمی موضوعات پر تقریباً بیس کتابیں یادگار چھوڑیں۔
احمد سعید دہلوی | |
---|---|
ذاتی | |
پیدائش | 1888 |
وفات | 1959ء (عمر 70–71) |
مذہب | اسلام |
تصانیف
ترمیم- 1)جنت کی کنجی
- (2)دوزخ کاکھٹکا
- (3)مشکل کشا
- (4)خداکی باتیں
- (5)رسول کی باتیں
- (6)دین کی باتیں
- (7)پردہ کی باتیں
- (8)شوکت آرابیگم
- (9)ازبلا
- (10)جنت کی ضمانت
- (11)ماہ رمضان
- (12)صلوۃوسلام
- (13)عرش الہی کا سایہ
- (14)تفسیرکشف الرحمن
- (15)تقاریراحمدسعید
- (16)پہلی تقریرسیرت
- (17)دوسری تقریرسیرت
- (18)رسول اللہ کے تیس معجزات
- (19)مکاتیب احمدسعید
- (20)ھماریدعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں
وفات
ترمیم4 دسمبر 1959ء کو بعد نماز مغرب وفات پاگئے۔
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ اسلامی عالم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |