مولانا حیدر حسن خان

دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے اولین شیخ الحدیث

حیدر حسن خان ٹونکی کو دار العلوم ندوۃ العلماء کے حدود میں "شیخ صاحب" کہا جاتا تھا، وہ دار العلوم ندوۃ العلماء کے مہتمم [1] و اولین شیخ الحدیث تھے، ٹونکی ممتاز محدث ہونے کے ساتھ ساتھ امداد اللہ مہاجر مکی سے بیعت تھے اور انھیں کے خلیفہ و مجاز بھی تھے۔

شیخ الحدیث، مولانا
حیدر حسن خان ٹونکی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
استاذ لطف اللہ علی گڑھی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص مولانا عبدالرشید النعمانی،  ابو الحسن علی حسنی ندوی،  ولی حسن ٹونکی،  محمد عبد السمیع ندوی،  رئیس احمد جعفری  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دار العلوم ندوۃ العلماء  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلال عبد الحی حسنی ندوی نے خطاب میں حیدر حسن خان ٹونکی کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا:

تدریس حدیث میں ان کا خاص مقام تھا۔ مولانا لطف اللہ علی گڑھی کے شاگرد تھے اور ان کی تدریس کے عاشق تھے۔ شیخ محسن یمانی انصاری سے خصوصی استفادہ کیا ان کی پوری زندگی حدیث کی نشر و اشاعت میں گزری ندوہ میں ان کا سنہرا دور تھا۔

حیدر حسن خان ٹونکی ہال ترميم

ٹونکی کی یاد میں 2022ء میں دار العلوم ندوۃ العلماء کی ایک میٹنگ ہال (کانفرنس ہال) کو ان کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، جس کا افتتاح ناظم دار العلوم ندوۃ العلماء کے ناظم محمد رابع حسنی ندوی اور مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء سعید الرحمن اعظمی ندوی نے 14 فروری 2022ء کو فرمایا۔

تلامذہ ترميم

اور کئی نامور شخصیات نے ٹونکی سے شرف تلمذ حاصل کیا۔

حوالہ جات ترميم

  1. منیری، عبدالمتین (1 جولائی، 2020). "بات سے بات: مولانا محمود حسن خان ٹونکی اور آپ عظیم علمی کارنامہ معجم المصنفین.۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل".