مونا الہاشمی ( عربی: منى الهاشمي , پیدائش 1971ء) ایک بحرین کی کاروباری خاتون اور باتیلکو گروپ کی نائب سی ای او ہے۔ [1]

Muna Al Hashemi
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1971ء (عمر 52–53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بحرین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس سے قبل وہ 2015ء سے 2017 ءتک باٹیلکو گروپ کی CEO کے طور پر کام کر چکی ہیں۔ وہ فوربز مڈل ایسٹ کے ' مشرق وسطی کی 100 بااثر خواتین' میں 15 ویں نمبر پر تھیں۔ انھیں عربین بزنس نے 2019ء میں عرب دنیا کی 30 بااثر خواتین میں سے ایک کے طور پر بھی نامزد کیا تھا۔ [2]

سیرت

ترمیم

مونا الہاشمی 1971ء میں بحرین میں پیدا ہوئیں [1] انھوں نے 1994 ءمیں الیکٹرانکس اور کمیونیکیشن میں ماسٹر ڈگری کے ساتھ ساتھ بحرین یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری بھی حاصل کی [3]۔ اسی سال با ٹیلکو گروپ میں بطور ٹرینی انجینئرنگ گریجویٹ شمولیت اختیار کی۔ [4][2][2] ان کی قیادت میں باتیلکو بحرین میں 4G انٹرنیٹ شروع کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔ 2017ء میں، وہ باٹیلکو گروپ کی ڈپٹی سی ای او کے طور پر مقرر ہوئی، جو ایک بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن گروپ ہے جس کے 14 ممالک میں آپریشنز ہیں۔ [5]

2018ء میں، وہ فوربز مڈل ایسٹ کے ذریعہ مشرق وسطیٰ کی 100 بااثر خواتین میں 15 ویں نمبر پر تھیں، جو اس سے قبل مسلسل 4 سال تک فہرست میں شامل تھیں۔ [6]

الہاشمی اردنی ٹیلی کام کمپنی Umniah کے ساتھ ساتھ بحرین کی ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی C5 Nebula کے بورڈ ممبر ہیں۔ [3] وہ مملکت بحرین میں خواتین کی سپریم کونسل میں بورڈ ممبر کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔ [6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Executive bios of prominent people and decision makers in Arabia"۔ Dhow Net۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019 
  2. ^ ا ب پ "Muna Al Hashemi"۔ ArabianBusiness.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2019 
  3. ^ ا ب "Mentor: Muna Al Hashemi"۔ Nebula۔ 25 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2019 
  4. Bayan Al-A'abed (1 December 2017)۔ "Startup MGZN – 5? 10? How about a 100 Bahraini notable women who transformed Bahrain?"۔ Startup MGZN۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019 
  5. "Batelco Board Appoints Muna Al Hashemi as Deputy CEO of Batelco Group – Personal"۔ Batelco.com۔ 3 October 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2019 
  6. ^ ا ب Mariam elgilani (26 September 2018)۔ "Batelco Group Deputy CEO Muna Al Hashemi ranks # 15 in Forbes 2018 Middle East 100 Most Influential Women"۔ bizbahrain۔ 27 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2019 
  7. "Muna Al Hashemi, CEO, Batelco: Interview: Interview - Bahrain 2016 - Oxford Business Group" (بزبان انگریزی)۔ 2016-02-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023