مہا دیوی
(مہادیوی سے رجوع مکرر)
مہا دیوی (سنسکرت: مہادیوی، دیوناگری: महादेवी) یا عظیم دیوی ایک دیوی کا نام ہے جو تمام دوسری ہندو دیویوں کا ایک ملا ہوا اوتار ہوتی ہے۔[1]
مہا دیوی | |
---|---|
مہا دیوی اپنے مہیشاسُرمردنی درگا اوتار میں۔ | |
دیوناگری | महादेवी |
سنسکرت نقل حرفی | مہادیوی |
منتر | سروا منگالا منگالائے شیوے سروارتھا سادھیکے شرنئے ترایمبکے گوری نارائنی ناموست |
واہن | قابل تبدیل بمطابق تصویری اوتار |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Seeking Mahadevi: Constructing the Identities of the Hindu Great Goddess (آئی ایس بی این 0-7914-5008-2) Edited by Tracy Pintchman