لکھنؤ کے میئروں کی فہرست
(میئر لکھنؤ سے رجوع مکرر)
یہ لکھنؤ کے میئروں کی فہرست (انگریزی: List of mayors of Lucknow) ہے۔ لکھنؤ میونسپل کارپوریشن کا سربراہ لکھنؤ کا میئر لکھنؤ ہوتا ہے۔
میئر لکھنؤ Mayor Lucknow | |
---|---|
موجودہ سشما کھڑکوال 13 مئی 2023 سے | |
حیثیت | سربراہ لکھنؤ میونسپل کارپوریشن |
رکن | لکھنؤ میونسپل کارپوریشن |
نشست | لکھنؤ میونسپل کارپوریشن ہیڈ آفس، لال باغ، لکھنؤ |
تقرر کُننِدہ | ووٹرز کے ذریعے منتخب |
تشکیل | 1960 |
اولین حامل | Dr SC Rai |
نائب | ڈپٹی میئر |
ویب سائٹ | lmc.up.nic.in |