ممتاز عالم دین، خطیب، مفسر قرآن ، مصنف اسلامک ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین

تصانیف ترمیم

  • آسان ترجمہ قرآن
  • تاریخ زوال امت
  • قابوس نامہ

ادارت ترمیم

ایک رسالہ"اسلامک فاونڈیشن" کے نام سے شایع کرتے تھے۔۔

وفات ترمیم

19 جون 2022ء کو لاہور میں وفات پا گئے ، الرحمن گارڈن کینال روڈ ، لاہور نزد جلو پارک میں بعد نماز مغرب جنازہ ہوا،

مزید دیکھیے ترمیم