شمالی وزیرستان کا ہیڈ کواٹر اور صدر مقام ہے۔ اس کی سرحدیں ایک طرف افغانستان جبکہ دوسری طرف بنوں، کرم ایجنسی اور جنوبی وزیرستان سے لگتی ہے۔امیر جلال الدین میران شاہ جو امیر تیمور کا بیٹا ہے جس کے نام پر اس شہر کا نام رکھا گیا۔ میران شاہ لکڑی کے کاروبار کے لیے پورے ایشیا میں مشہور ہے۔ شمالی وزیرستان میں دریائے کرم اور دریائے ٹوچی بہتے ہیں۔

قصبہ
ملک پاکستان
ایجنسیشمالی وزیرستان
بلندی929.64 میل (3,050.00 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)