میسور چڑیا گھر ( اب میسورو چڑیا گھر) [1] 157 ایکڑز پر محیط ایک چڑیا گھر ہے، جو میسور ہندوستان میں محل کے قریب واقع ہے۔ یہ ہندوستان کے قدیم ترین اور سب سے مشہور چڑیا گھروں میں سے ایک ہے جہاں تقریبا 168 قسم کے حیوانات بستے ہیں۔ میسور چڑیا گھر شہر کے مشہور پرکشش مقامات میں سے ایک ہے۔

جراف چڑیا گھر میں
ایک دیوار میں دو بنگال ٹائیگرز

تاریخ ترمیم

 
چڑیا گھر کے اصل بانی سری چامراجندر ووڈیار

گیلری ترمیم

  1. "Mysuru Zoo"۔ www.mysorezoo.info (بزبان انگریزی)۔ 18 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018