برج ازادی یا مینار آزادیایران کی قومی یادگاروں میں سے ایک ہے، یہ 1971ء میں اس وقت کے شاہ رضا شاہ پہلوی نے ایرانی بادشاہت کے 2500 سال پورے ہونے پر تعمیر کروایا تھا۔ یہ ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع ہے۔
↑Talinn Grigor (2003)۔ "Of Metamorphosis Meaning on Iranian Terms"۔ Third Text۔ 17 (3): 207–225تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت); |access-date= بحاجة لـ |url= (معاونت)
ویکی ذخائر پر مینار آزادی
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔