مین آنگ ہلاینگ

میانمار کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف

من آنگ ہلاینگ یا مین آنگ ہلاینگ (انگریزی: Min Aung Hlaing) ( ولادت: 3 جولائی 1956ء) برمی آرمی جنرل ہیں جو میانمار کے موجودہ ریاستی لیڈر اور میانمار کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف ہیں۔ انھوں نے 2021ء میانمار مسلح بغاوت کے بعد ریاستی رہنما کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا۔[4]

مین آنگ ہلاینگ
(برمی میں: မင်းအောင်လှိုင်)،(انگریزی میں: Min Aung Hlaing ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیراعظم میانمار [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1 اگست 2021 
تھین شین  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولا‎ئی 1956ء (68 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
داوئی [3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میانمار   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
بہن/بھائی
5   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈیفنس سروسز اکیڈمی (1974–1977)
یونیورسٹی آف یانگون (1973–1974)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانوی سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر ،  سیاست دان ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برمی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان برمی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ تاتماڈو   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں میانمار کی خانہ جنگی (2021ء تا حال)   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Min Aung Hlaing — مذکور بطور: Prime Minister of Myanmar — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2022
  2. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000032479
  3. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n2015244782
  4. "Myanmar military seizes power, detains elected leader Aung San Suu Kyi"۔ 01 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ