نارمن الیگزینڈر میلکم (پیدائش: 19 مارچ 1955ء) جمیکا کے کرکٹ امپائر ہیں۔ میلکم نے 1993ء میں اپنی لسٹ اے کرکٹ امپائرنگ کا آغاز کیا، اگلے سال فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [1] [2]

نارمن میلکم
ذاتی معلومات
مکمل نامنارمن الیگزینڈر میلکم
پیدائش (1955-05-19) 19 مئی 1955 (عمر 68 برس)
مانچسٹر، جمیکا
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر27 (2007–2011)
ٹی 20 امپائر7 (2009–2011)
فرسٹ کلاس امپائر51 (1994–present)
لسٹ اے امپائر96 (1993–2011)
ماخذ: CricketArchive، 26 جون 2012

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Norman Malcolm"۔ CricketArchive۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012 
  2. "Norman Malcolm"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2012