ناصر محمود
پاکستان میں سیاستدان
ناصر محمود ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اکتوبر 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ ناصر محمود 2018 کے پاکستانی ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر حلقہ پی پی 27 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کے شاہ نواز راجا کو شکست دی۔ یہ حلقہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خالی کیا تھا۔ [2]
ناصر محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-27 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |