ناف (Navel) پیٹ پر ایک نَدبہ ہے جو حبلِ سُرّی (umbilical cord) سے متصل ہے۔[1]

ناف
Navel
The human navel is a scar left after the حبل سری detaches.
تفصیلات
نقیبحبل سری
Ductus venosus[حوالہ درکار]
شریاننافی شریان
وریدUmbilical vein
شناخت کاران
لاطینیUmbilicus
عنوانات موضوعات طب[1]
Dorlands
/Elsevier
u_02/12836058
TAA01.2.04.005
FMA61584
اصطلاحات تشریح الاعضا

ناف انسانی جسم کا ایک بہت ہی خاص حصہ ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے انسان قبل از پیدائش ایک ناڑ(امبیلیکل کورڈ) کے ذریعے رحم مادر  منسلک رہتا ہے اورایک مکمل انسان کی شکل اختیار کرتا ہے۔ اس ناڑ کوپیدائش کے بعدکاٹ دیا جاتا ہے۔

Fetus Placenta Umbilical

انسان کی پیدائش کے بعدپیٹ پرناف کایہ نشان ہمیشہ کے لیے رہ جاتا ہے، جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اسے اللہ تعالی کی قدرت کاملہ نے ماں کے جسم کے اندربزریعہ ناف منسلک رکھ کے ایک مقررہ مدت تک پرورش کرنے کے بعد پیدا کیا ہے۔ مزید پڑھیئے

صرف آدم اور حوا کی ناف نہیں تھی کیونکہ ان کی پیدائش ماں کے پیٹ سے نہیں ہوئی تھی۔

حوالہ جات

ترمیم

مزید معلومات کے لیے ناف کا ٹلنا ملاحظہ کریں۔

  1. Karl Kruszelnicki۔ "Bellybutton Facts"۔ ABC Online۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2016 

مزید دیکھیے

ترمیم