تافتان یا نان تافتان گیہوں کی روٹی کی ایک شکل ہے جسے آٹے کا خمیر اٹھا کر بنایا جاتا ہے۔ تافتان ایران، پاکستان اور بھارتی صوبہ اترپردیش میں مقبول ہے۔ دودھ، دہی اور انڈے کی زردی ملا کر[1] اسے تندور میں پکایا جاتا ہے۔ نیز زعفران اور تھوڑی سی پسی ہوئی الائچی بھی ملا دی جاتی ہے۔ اور زینت کے لیے اس کے اوپر خشخاش کے بیج ڈال دیے جاتے ہیں۔

تافتان
Taftan nan 01.jpg
متبادل نامنان تافتان
قسمڈبل روٹی
اصلی وطنایران
بنیادی اجزائے ترکیبیگیہوں، زعفران، الائچی

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Babbar, P. (1988). Rotis and Naans of India. Bombay: Vakils, Feffer and Simons Ltd.