نبطی عربی (انگریزی: Nabataean Arabic) عربی کا ایک لہجہ تھا جو قدیم دور میں انباط بولتے تھے۔

نبطی عربی
Nabataean Arabic
خطہشمال مغربی جزیرہ نما عرب اور جنوبی سرزمین شام
عہدچوتھی صدی ق م تا پہلی صدی
نبطی
رموزِ زبان
آیزو 639-3کوئی نہیں (mis)
گلوٹولاگکوئی نہیں

حوالہ جات

ترمیم