نتالیہ پرویز (پیدائش: 25 دسمبر 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] نتالیہ پرویز نے 9 نومبر 2017ء کو نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے ہوئے اپنے ٹی 20 کیرئیر کا آغاز کیا۔[2] انھوں نے 20 مارچ 2018ء کو سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان خواتین کی طرف سے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [3]

نتالیہ پرویز
ذاتی معلومات
مکمل نامنتالیہ پرویز
پیدائش (1995-12-25) 25 دسمبر 1995 (عمر 28 برس)
وادی بنداللہ، آزاد کشمیر، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ20 مارچ 2018  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ8 اکتوبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 2)9 نومبر 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2029 اکتوبر 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 11
رنز بنائے 31 30
بیٹنگ اوسط 31.00 4.28
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21* 12*
گیندیں کرائیں 84 84
وکٹ 1 6
بولنگ اوسط 70.00 17.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/42 3/20
کیچ/سٹمپ 0/– 1/–
ماخذ: کرک انفو، 29 اکتوبر 2018ء

اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والے 2018ء آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان خواتین کی قومی ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [4] [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Natalia Pervaiz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  2. "2nd T20I, Pakistan Women tour of United Arab Emirates at Sharjah, Nov 9 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  3. "1st ODI, ICC Women's Championship at Dambulla, Mar 20 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  4. "Pakistan women name World T20 squad without captain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  5. "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 

بیرونی روابط ترمیم