نذیر ناجی (1942/1943ء - 21 فروری 2024ء) ایک پاکستانی صحافی اور اردو کالم نگار تھے۔ انھوں نے روزنامہ جنگ میں اردو کے سینئر کالم نگار کی حیثیت سے 27 سال خدمات انجام دیں۔ [3]

نذیر ناجی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1942ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 فروری 2024ء (81–82 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت روزنامہ جنگ،  روزنامہ دنیا  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ابتدائی زندگی اور کیریئر ترمیم

نذیر ناجی 1942ء یا 1943ء میں پیدا ہوئے ۔[3] وہ پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے چیئرمین تھے۔ 2012ء میں ناجی نے جنگ گروپ چھوڑ دیا اور روزنامہ دنیا میں بطور گروپ ایڈیٹر شامل ہو گئے۔ صحافت میں ان کی خدمات پر انھیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔ [4] [5]

ایوارڈز ترمیم

انتقال ترمیم

ناجی کا انتقال لاہور میں 21 فروری 2024ء کو 81 سال کی عمر میں ہوا۔ [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Veteran Journalist Nazir Naji Passes Away in Lahore at 81 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2024
  2. President confers 189 civil awards, while 67 recipients have been decorated at Aiwan-e-Sadr — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2024 — ناشر: دنیا نیوز
  3. ^ ا ب "Nazeer Naji - Profile, Biography"۔ APNA TV website۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019 
  4. "Nazir Naji leaves Jang; joins Roznama Dunya"۔ The News Tribe۔ 23 August 2012۔ 22 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019 
  5. "Profile of Nazeer Naji"۔ Pakistanherald.com website۔ 19 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2019 
  6. President confers 189 civil awards, while 67 recipients have been decorated at Aiwan-e-Sadr Dunya News (TV channel) website, Published 23 March 2012, Retrieved 16 March 2019
  7. Veteran Journalist Nazir Naji Passes Away in Lahore at 81