نشان انگشت
نشانِ انگشت یا بصمات (Fingerprint)، جسے عام زبان میں اُنگلی چاپ کہاجاسکتا ہے، اُنگلی پر موجود لمبے پتلے اُبھاروں کا نقش یا نشان ہے۔
تسمیات
ترمیمبصمات عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپ یا نقش (print). یہ دراصل لفظ جمع ہے، اِس کا واحد لفظ بصمہ ہے۔ یہ لفظ عربی زبان کے ایک بنیادی لفظ، بصم سے ماخوذ ہے جس کے ایک معنی انگلی کے نشان کے بھی ہوتے ہیں [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک عربی آن لائن لغت پر بصم کا اندراج۔
ویکی ذخائر پر نشان انگشت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |