نصیر ملک (پیدائش: 1 فروری 1950ء فیصل آباد, پنجاب) | (وفات: 1 اگست 1999ء) پاکستانی سابق کرکٹر تھے جنھوں نے 1975ء میں تین ایک روزہ میچ کھیلے تھے۔

نصیر ملک
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 0*
گیندیں کرائیں 180
وکٹ 5
بولنگ اوسط 19.60
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ -/-
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: Cricinfo، 3 مئی 2006

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 1 اگست 1999ء کو ہوا۔


حوالہ جات ترمیم