نظام الدین
نظام الدین (عربی: نظام الدّین)، ایک عربی نام ہے، نظام الدین سے مراد ہو سکتا ہے:
شخصیت
ترمیم- نظام الدین ابو محمد الیاس ابن یوسف ابن زکی ابن میعاد یا نظامی گنجوی (1141–1209)، فارسی رزمیہ شاعر
- نظام الدین اولیاء (1238–1325)، بھارتی چشتی صوفی بزرگ
- نظام الدین احمد پاشا (fl. 1331–1348)، عثمانی وزیر اعلیٰ
- جام نظام الدین دوم (وفات 1509)، سلطان سمہ سلطنت
- نظام الدین احمد (1551–1621)، بھارتی مسلمان مؤرخ
- غلام نظام الدین (پیدائش 1954)، بھارتی سیاست دان
- نظام الدین، بنگلا دیشی کرکٹ کھلاڑی
بھارت میں مقامات
ترمیم- نظام الدین غربی، دہلی
- نظام الدین شرقی، دہلی
- حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن، دہلی
- نظام الدین درگاہ، دہلی میں مزار
مزید دیکھیے
ترمیمیہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |