نعمان علی (پیدائش: 7 اکتوبر 1986ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے وہ سانگھڑ کے سب ڈویژن کھپرو میں پیدا ہوئے۔ [1] انھوں نے جنوری 2021ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا۔ [2]

نعمان علی ٹیسٹ کیپ نمبر 243
فائل:Nauman Ali.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامنعمان علی
پیدائش (1986-10-07) 7 اکتوبر 1986 (عمر 38 برس)
کھپرو، سندھ، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاترضوان احمد (چچا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 243)26 جنوری 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ17 دسمبر 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007حیدرآباد
2012–2018خان ریسرچ لیبارٹریز
2019ملتان سلطانز (اسکواڈ نمبر. 7)
2019– تاحالناردرن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 12 95 81 45
رنز بنائے 204 2,486 803 182
بیٹنگ اوسط 22.66 20.89 16.38 9.57
100s/50s 0/1 1/12 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 97 103* 74 26*
گیندیں کرائیں 2,236 18,296 4,341 1,007
وکٹ 30 334 107 41
بالنگ اوسط 34.23 25.44 29.47 29.00
اننگز میں 5 وکٹ 3 24 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 6 0 0
بہترین بولنگ 6/107 8/71 5/10 3/31
کیچ/سٹمپ 1/– 33/– 24/– 11/–
ماخذ: کرک انفو، 24 جولائی 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nauman Ali opens up on his long journey to پاکستان team"۔ Sportstar 
  2. "Nauman Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2015