نغمہ معروف پشتو خاتون موسیقار ہیں۔ انھوں نے 1980ء سے موسیقی شروع کی۔ پاکستان،افغانستان اور تاجکستان میں ان کی موسیقی سُنی جاتی ہے۔

نغمہ
نغمہ
ذاتی معلومات
پیدائشی نامشاپیرئ(بمعنی پری)
پیدائش1 جنوری 1964ء
تعلققندھار،افغانستان
اصنافلوک کہانی
سالہائے فعالیت1980–حال

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم