نفتیس (Nephthys) عين شمس کے عظیم تسعی دیوتاوں میں سے ایک ہے۔

نفتیس
Nephthys
نفتیس عام طور پر ایک نوجوان خاتون کے طور دکھایا جاتا تھا
ماتم کی دیوی
نام مصری حیروغلیفی میں
O9t
H8
اہم فرقہ مرکزبالخصوص کوئی نہیں
علامتگھر, ممی (حنوط شدہ لاش) لپیٹنا
والدینگب اور نوت
ہم مادر پدرایزیس, اوزیریس, حورس, اور ست
رفیق حیاتست