نمازیں سنت کے مطابق پڑھیئے

محمد تقی عثمانی کی کتاب

نمازیں سنت کے مطابق پڑھیئے پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ یہ مختصر سا کتابچہ ہے، جس میں نماز کا مسنون طریقہ اور اس کو آداب کے ساتھ ادا کرنے کی ترکیب بیان مقصود ہے۔ کتابچہ ہذا میں نماز کے تمام مسائل مذکور نہیں، بلکہ صرف ارکان نماز کی ہیئت سنت کے مطابق بنانے کے لیے چند ضروری باتیں بیان کی گئی ہیں ران غلطیوں اور کوتاہیوں پر تنبیہ کی گئی ہے، جو آج کل بہت زیادہ رواج پاگئی ہیں۔ 31 صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ خو بصورت کارڈ کے سر ورق سے مزین ہے اور 1427ھ میں ادارہ اسلامیات لاہور سے شائع ہوا ہے۔[1]

نمازیں سنت کے مطابق پڑھیئے
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعنماز
ویب سائٹmuftitaqiusmani.com

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 206۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢