ننگرہار لیپرڈز (پشتو: د ننګرهار پړانګان‎) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین کٹنگ اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہی جبکہ بھارت کے وینکٹیش پرساد اس ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔[2][3][4]

ننگرہار لیپرڈز
پشتو: د ننګرهار پړانګان
لیگافغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانآسٹریلیا کا پرچم بین کٹنگ
کوچبھارت کا پرچم وینکٹیش پرساد
معلومات ٹیم
شہرجلال آباد، افغانستان
تاسیس2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Nangarhar-Leopards

موجودہ اسکواڈ ترمیم

  • مندرجہ ذیل فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے۔
نمبر نام قومیت بلے بازی کا انداز گیند بازی کا انداز سال حواشی
بلے باز
وکٹ کیپرز
آل راؤنڈرز
گیند باز

انتظامیہ اور معاون عملہ ترمیم

سربراہ کوچ:   وینکٹیش پرساد

حوالہ جات ترمیم

  1. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  2. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  3. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  4. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from October 5"۔ Gulf News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018