نوشاد علی (1919-2006ء)بالی وڈ کے مشہور موسیقار۔ 1937ء میں ممبئی کام کی تلاش میں آئے۔ ان کی موسیقی کو انڈین فلم انڈسٹری میں ایک بیش بہا خزانے کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ شاہ جہاں، دل لگی، دلاری، انمول گھڑی، مغل اعظم، بیجو باؤرا، انداز، آن، امر، داستان، جیسی فلموں کے دل کو چھو لینے والی موسیقی اور ان کے نغموں کو برصغیر کے عوام شاید کبھی نہیں بھلا سکیں گے۔۔66 فلموں میں اپنی موسیقی کا جادو جگانے والے موسیقار اعظم کی آخری فلم اکبر خان کی تاج محل تھی اور ان کی موسیقی کی تعریف میں وزیر اعظم ہند منموہن سنگھ نے ایک توصیفی سرٹیفکیٹ بھی دیا۔ انھیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور سنگیت اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ حکومت نے انھیں پدم بھوشن کے خطاب سے بھی نوازا۔ دل کا دورہ پڑنے سے ممبئی میں انتقال ہوا۔

نوشاد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1919ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مئی 2006ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس [2]،  نغمہ ساز ،  فلم اسکور کمپوزر ،  فلم ساز [3]،  مصنف [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلم سازی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  
فلم فیئر اعزاز  
 پدم بھوشن    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/138864268  — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/138864268  — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176650 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176650 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2023
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176650 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022