نوشکی (Nushki) بلوچستان، پاکستان کے ضلع نوشکی میں ایک شہر ہے۔ یہ ضلع نوشکیکا صدر مقام ہے۔ یہ کوئٹہ کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

  1. عثمان انور بلوچ
  2. عبد الواحد بندیگ