نوکوس (Nukus) (ازبک: Nukus; قراقل پق: No'kis; روسی: Нукус) ازبکستان کا چھٹا سب سے بڑا شہر ہے اورخود مختار جمہوریہ قراقل پاقستان کا دارالحکومت ہے۔ اس کی آبادی 271،400 (2010 تخمینہ) ہے۔ آمو دريا شہر کے مغربی حصے سے گزرتا ہے۔


ازبک: Nukus / Нукус
کراکلپک: No‘kis / Нөкис
ملک ازبکستان
صوبہقراقل پاقستان
حکومت
 • قسمشہر کی انتظامیہ
آبادی (2004 اندازہْ)
 • کل260,000

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے نوکوس
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) −0.3
(31.5)
1.9
(35.4)
10.6
(51.1)
21.0
(69.8)
28.7
(83.7)
33.8
(92.8)
36.0
(96.8)
33.3
(91.9)
27.5
(81.5)
18.1
(64.6)
10.2
(50.4)
2.6
(36.7)
18.62
(65.52)
اوسط کم °س (°ف) −8.8
(16.2)
−7.9
(17.8)
−0.8
(30.6)
7.6
(45.7)
13.9
(57)
18.3
(64.9)
20.8
(69.4)
18.1
(64.6)
11.8
(53.2)
4.3
(39.7)
−0.7
(30.7)
−5.2
(22.6)
5.95
(42.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 10.1
(0.398)
8.7
(0.343)
16.4
(0.646)
19.3
(0.76)
12.2
(0.48)
3.9
(0.154)
3.5
(0.138)
2.1
(0.083)
3.0
(0.118)
8.7
(0.343)
9.4
(0.37)
13.6
(0.535)
110.9
(4.368)
اوسط عمل ترسیب ایام 9.5 7.6 8.9 9.0 6.1 3.6 2.8 1.7 2.4 4.9 6.1 9.7 72.3
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN) [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Weather Information Service – Nukkus"۔ United Nations۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2011