نگران وزیر اعظم پاکستان

نگران وزیر اعظم پاکستان (انگریزی: Caretaker Prime Minister of Pakistan) قومی اسمبلی پاکستان کی تحلیل کے بعد نئی حکومت آنے تک پاکستان کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ اس عہدے کا مقصد یہ ہے کہ آزاد اور منصفانہ انتخابات عمل میں آئیں۔ [1] سب سے حالیہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ہیں جنھوں نے 13 اگست 2023ء کو قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد عہدہ سنبھالا۔

نگران وزیر اعظم
Caretaker Prime Minister
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم
خطابعزت مآب
(سفارتی)
وزیر اعظم
(غیر رسمی)
عزت مآب وزیر اعظم
(رسمی)
رکن
رہائش
تقرر کُننِدہازروئے قانون: صدر پاکستان
درحقیقت: اتفاق مابین وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف;
اگر اتفاق رائے نہ ہو تو الیکشن کمیشن آف پاکستان نامزد کرتا ہے
مدت عہدہتین ماہ تک
تاسیس کنندہغلام مصطفٰی جتوئی
(1990)
تشکیل6 اگست 1990؛ 33 سال قبل (1990-08-06)
آخری حاملانوار الحق کاکڑ
(2023-2024)
ویب سائٹwww.pmo.gov.pk/

نگران وزرائے اعظم پاکستان ترمیم

فہرست نگران وزرائے اعظم پاکستان
نمبر شمار تصویر نام
(تاریخ پیدائش)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا مدت سیاسی جماعت
(اتحاد)
تخصیص
پہلا نگران   غلام مصطفٰی جتوئی[2]
(1931–2009)
قائم مقام وزیر اعظم
6 اگست 1990 6 نومبر 1990 3 ماہ نیشنلز پیپلز پارٹی غلام مصطفٰی جتوئی کو صدر پاکستان غلام اسحٰق خان نے بطور قائم مقام وزیر اعظم کے منتخب کیا۔[3]
دوسرا نگران   بلخ شیر مزاری[3]
(1928–)
نگراں وزیر اعظم
18 اپریل 1993 26 مئی 1993 1 ماہ 8 دن پاکستان پیپلز پارٹی انھیں صدر غلام اسحٰق خان نے بطور نگراں وزیر اعظم تعینات کیا،ان کی میعاد اس وقت ختم ہوئی جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی حکم نامے کو غلط قرار دیا۔[3]
تیسرا نگران   معین الدین احمد قریشی[3]
(1930–)
نگراں وزیر اعظم
18 جولائی1993 19 اکتوبر 1993 3 ماہ 1 دن آزاد جولائی 1993 میں شریف کے بعد انھوں نے بطور نگراں وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالا۔
چوتھا نگران   معراج خالد[4]
(1916–2003)
نگراں وزیر اعظم
5 نومبر 1996 17 فروری 1997 3 ماہ 12 دن آزاد بینظیر بھٹو کی حکومت کے بعد انھیں نگراں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔[3]
پانچواں نگران   محمد میاں سومرو[5]
(1950–)
نگراں وزیر اعظم
16 نومبر 2007 25 مارچ 2008 4 ماہ 8 دن پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد میاں سومرو نے 2007ء میں نگراں وزیر اعظم کا عہدا سنبھالا ۔[5]
چھٹا نگران   میر ہزار خان کھوسو[6]
(1929–)
نگراں وزیر اعظم
25 مارچ 2013 5 جون 2013 2 ماہ 11 دن آزاد میر ہزارخان کھو سو کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے نامزد کرنے پر نگراں وزیر اعظم مقرر کیا۔[7] انھوں نے 25 مارچ، 2013ء کو اس عہدے کا حلف اٹھایا۔[8]
ساتواں نگران   ناصر الملک
(1950–)
1 جون 2018 18 اگست 2018 2 ماہ،

18 دن

آزاد ناصر الملک کو قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور وزیر اعظم خاقان عباسی درمیان میں اتفاق رائے کے بعد نگران وزیر اعظم نامزد کیا گیا تھا، بتاریخ 28 مئی۔ انھوں نے اپنا حلف 1 جون 2018ء کو دیا۔[9]
آٹھواں نگران انوار الحق کاکڑ 14 اگست 2023ء 3 مارچ 2024ء 6 ماہ، 18 دن بلوچستان عوامی پارٹی حزب اختلاف رہنما اور وزیر اعظم کے درمیان ان کے نام پر اتفاق اور صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کرنے کے بعد انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیر اعظم مقرر کر دیا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Chapter 2: "Electoral Laws and Conduct of Elections" of Part VIII: "Elections""۔ www.pakistani.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  2. "Ex-PM Ghulam Mustafa Jatoi passes away"۔ Daily Times۔ 21 نومبر2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ
  4. John F. Burns (15 نومبر1996)۔ "Caretaker Premier leads Pakistan into 90 days of no frills"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 
  5. ^ ا ب "Soomro takes oath as Pakistan's caretaker PM"۔ Xinhua News Agency۔ 16 نومبر2007۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012 
  6. "ECP selects Mir Hazar Khan Khoso as caretaker PM"۔ Dawn۔ Herald۔ 24 مارچ2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ2013 
  7. "Justice (r) Mir Hazar Khan Khoso named interim PM of Pakistan"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ AFP/Web Desk۔ 24 مارچ 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2013 
  8. "Pakistan's caretaker PM Mir Hazar Khan Khoso sworn in"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 مارچ2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2013 
  9. "Former CJP Nasirul Mulk to be caretaker PM"۔ ڈان (بزبان امریکی انگریزی)۔ 28 مئی 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2018 

بیرونی روابط ترمیم

  • Profile on the website of the government of Pakistan